منگل 10 ستمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | رزق و روزی میں اضافہ کا راز

حوزه/ پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله و سلم نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کا راز بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «اعلام الدین» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله:

أكثِرُوا مِنَ الصَّدَقَةِ تُرزَقُوا

پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله و سلم نے فرمایا:

کثرت سے صدقه دو تاکہ تمہاری روزى میں اضافہ ہو۔

أعلام الدين: ۳۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha