۲۸ آبان ۱۴۰۳ |۱۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 18, 2024
News ID: 404490
18 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزه/ پیامبر خدا صلی‌ الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں عفو و درگذر کے ثمرے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی‌ الله علیه و آله:

عَلَيكُم بِالعَفوِ؛ فَإنَ العَفوَ لا يَزيدُ العَبدَ إلاّ عِزّا، فَتَعافَوا يُعِزَّكُمُ اللّهُ

پیغمبر خدا صلی‌ الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

عفو و درگذر کرو، کیونکہ اس سے انسان کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے پس ایک دوسرے کی کوتاہیوں سے درگذر کرو تاکہ خداوند متعال تمہاری عزت میں اضافہ کرے۔

کافی، ج ۲، ص ۱۰۸، ح ۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .