۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اولاد میں اضافے کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

أَكْثِرُوا الْوَلَدَ أُكَاثِرْ بِكُمُ الْأُمَمَ غَدا

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بچوں کی تعداد میں اضافہ کرو تاکہ میں قیامت کے دن دوسری امتوں تمہاری کثرت پر فخر کروں۔

کافی، ج ۶، ص ۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .