۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچ کی تین علامتوں کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

لِلمُسرِفِ ثَلاثَ عَلاماتٍ يَأكُلُ ما لَيسَ لَهُ وَ يَلبِسُ ما لَيسَ لَهُ وَ يَشتَري ما لَيسَ لَهُ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

فضول خرچ انسان کی تین علامتیں ہیں:

۱۔ جو اسے نہیں کھانا چاہیے وہ کھاتا ہے ۔

۲۔ جو اس کی شان کے مطابق نہیں وہ پہنتا ہے ۔

۳۔ جو اس کے لئے سزاوار نہیں ہے وہ خریدتا ہے۔

الخصال، صفحه ۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .