جمعہ 21 مئی 2021 - 02:03
حدیث روز | ظہور امام زمان (عج) کے انتظار کے متعلق امام جعفر صادق (ع) کی نصیحت

حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں دن رات امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے فرج کے انتظار کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

تَوَقَّع أمرَ صاحِبِكَ لَيلَكَ و نَهارَكَ

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

دن رات اپنے مولا (عج) کے فرج کے انتظار میں رہو۔

بحارالأنوار، ج ٩٨، ص ١٥٩

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha