حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الكاظم عليه السلام:
مَنْ بـَذَّرَ وَ اَسـْرَفَ زالَـتْ عَنْهُ النـِّعْمَةُ
حضرت امام موسی كاظم عليہ السلام نے فرمایا:
جو شخص بھی فضول خرچی اور اسراف کرے گا اس سے نعمتیں دور ہو جائیں گی۔
بحارالانوار، ج ۷۵ ص ۳۲۷.









آپ کا تبصرہ