۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں کسی کے سوال کرنے یا مانگنے سے پہلے اسے عطا کر دینے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبی علیه السلام:

الإعطاءُ قَبلَ السُّؤالِ مِن أكبَرِ السُّؤدُدِ

حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:

کسی کے سوال کرنے یا مانگنے سے پہلے اسے عطا کر دینا بہت بڑی شرافت اور فضیلت ہے۔

بحارالأنوار: ج ۷۸، ص ۱۱۳، ح ۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .