پیر 1 جنوری 2024 - 08:28
حدیث روز | حضرت عیسی (ع) کی لوگوں کو نصیحت

حوزہ / حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال عیسی ابن مریم علیه السلام:

اِستَحيُوا اللّه َ في سَرائِرِكُم كَما تَستَحيُونَ النّاسَ في عَلانِيَتِكُم.

حضرت عیسی علیه السلام نے فرمایا:

جس طرح جلوت میں لوگوں سے شرم و حیا کرتے ہو اسی طرح خلوت میں خداوند متعال سے شرم کرو۔

منتخب تحف العقول، حدیث نمبر: 500325

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha