۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں بہترین انسان کا تعارف کروایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "دلائل الامامہ" سے نقل ہوئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ سلام الله علیھا:

خِیارِکُم ألیَنُکُم مَناکِبَهُ و أکرَمُهُم لِنِسائِهِم

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں:

تم میں سے بہترین انسان وہ ہیں جو لوگوں سے نرمی کے ساتھ پیش آئے اور اپنی عورتوں کا زیادہ احترام کرے۔

دلائل الإمامه، ص 76

تبصرہ ارسال

You are replying to: .