منگل 9 جنوری 2024 - 07:34
حدیث روز | دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے۔

حوزہ / رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دو قسم کے ظلم کہ جن سے منع کیا گیا ہے، کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:

استعیذوا بالله... من ان تظلموا او تظلموا؛

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

ظلم کرنے یا ظلم سہنے سے خدا کی پناہ مانگو۔

نہج الفصاحه ، ح 278

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha