اتوار 14 جنوری 2024 - 03:00
حدیث روز / ماہِ رجب خدا سے وصال کا مہینہ

حوزہ / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے متعلق اہم نکتہ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال اللہ تعالی:

جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَيني و بَينَ عِبادي فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِي

میں نے ماہ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان ایک رسی (کی مانند) قرار دیا ہے۔ جو بھی اسے پکڑ کر رکھے گا وہ مجھ سے متصل ہو جائے گا۔

اقبال الاعمال، ج3، ص 174

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha