۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
ماه رجب

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں ماہ رجب کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون أخبار الرِّضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

رَجَبٌ شَهرُ اللّهِ الأصَبُّ يَصُبُّ اللّهُ فِيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

رجب خدا کی جانب سے رحمتوں کے نزول کا مہینہ ہے کہ جس میں خداوند متعال اپنے بندوں پر رحمتیں برساتا ہے۔

عيون اخبارالرضا (عليه السلام)، ج ۲، ص ۷۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .