۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ظالم اور مظلوم کے متعلق ہماری ذمہ داری کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

وَ كُونَا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَ لِلْمَظْلُومِ عَوْناً

اميرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنے رہنا۔

نہج البلاغه :مکتوب نمبر 47

تبصرہ ارسال

You are replying to: .