حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیر المؤمنين عليه السلام:
مَنْ لَمْ يُصْلِحْ نَفْسَهُ لَمْ يُصْلِحْ غَيْرَهُ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو اپنی اصلاح نہ کرے وہ دوسروں کی اصلاح بھی نہیں کر سکتا۔
غرر الحکم، ح 8990