ہفتہ 8 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | بلند مرتبہ انسان کی خصوصیات

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بلند مرتبہ انسان کی خصوصیات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

مَن لم يُجازِ الإساءَةَ بالإحسانِ فليسَ مِن الكِرامِ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو برائی کا بدلہ نیکی سے نہیں دے گا اس کا شمار بلند مرتبہ لوگوں میں سے نہیں ہو گا۔

غررالحکم : 8958

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha