منگل 26 دسمبر 2023 - 06:38
حدیث روز | کیسے ہماری مدد کی جائے گی؟

حوزه/ أمیرالمؤمنین حضرت على عليه السلام نے ایک روایت میں"کیسے مدد کئے جانے" کے مسئلہ کو بیان کیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال اميرالمؤمنين علی عليه السلام:

كَما تُعينُ تُعانُ

حضرت اميرالمؤمنين امام علی عليه السلام نے فرمایا:

جس طرح تم کسی دوسرے کی مدد کرو گے اسی طرح تمہاری بھی مدد کی جائے گی۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۷۲۰۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha