اتوار 19 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | عیب چھپانے کا طریقہ

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عیبوں کو چھپانے کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

قِلَّةُ الْكَلامِ يَسْتُرُ الْعُيُوبَ وَ يُقَلِّلُ الذُّنُوبَ

اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کم بولنا عیبوں کو چھپاتا اور گناہوں کو گھٹاتا ہے۔

شرح غررالحکم: ج 4، ص 505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha