اتوار 9 فروری 2025 - 02:31
حدیث روز | امیرالمؤمنين (ع) کا لمبی آرزؤں پر تعجب

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے انسان کی لمبی آرزؤں پر تعجب کا اظہار فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

عَجِبتُ لِمَن لا يَملِكُ أجَلَهُ كَيفَ يُطيلُ أمله!

اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے اس شخص پر تعجب ہے جس کے اختیار میں اپنی موت ہے نہیں تو پھر وہ لمبی آرزوئیں کیسے کرتا ہے۔

غررالحکم، ح 6272

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha