اتوار 16 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | مومن بھائی کو خوش کرنے کی فضیلت

حوزه/ پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله و سلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کو خوش کرنے کے عظیم اجر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے منتشر کی گئی ہے۔ جس کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله و سلم:

اِنَّ اَحَبَّ الأعْمالِ اِلَى اللّهَ اِدْخالُ السُّرُورِ عَلَى الْمُؤْمِنينَ؛

پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله و سلم نے فرمایا:

خداوند متعال کے نزدیک سب سے بہترین عمل "مومن بھائی کو خوش کرنا" ہے۔

بحارالأنوار: ج۷۴، ص ۲۸۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha