حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
عَجِبتُ لِمَن لا يَملِكُ أجَلَهُ كَيفَ يُطيلُ أمله!
اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے اس شخص پر تعجب ہے جس کے اختیار میں اپنی موت ہے نہیں تو پھر وہ لمبی آرزوئیں کیسے کرتا ہے۔
غررالحکم، ح 6272









آپ کا تبصرہ