حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
اِنَّ النّاسَ اِلى صالِحِ الاَْدَبِ اَحْوَجُ مِنْهُمْ اِلَى الْفِضَّةِ وَ الذَّهَبِ
امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں کو صحیح تربیت کی ضرورت، سونے اور چاندی سے کہیں زیادہ ہے.
غررالحکم، ح 3590