حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
تَحَرِّى الصِّدْقِ وَ تَجَنُّبُ الْكَذِبِ اَجْمَلُ شيمَةٍ وَ اَفْضَلُ اَدَبٍ
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
سچا ہونا اور جھوٹ بولنے سے اجتناب کرنا، خوبصورت ترین اخلاق اور بہترین ادب ہے۔
غررالحکم، ح 4488