۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں شیطان سے دور رہنے کے لیے ادب کے کردار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعلام الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اِنَّ الْشَّيْطانَ لَيَطْمَعُ فى عالِمٍ بِغَيْرِ اَدَبٍ اَكْثَرُ مِنْ طَمَعِهِ فى عالِمٍ بِاَدَبٍ، فَتَاَدَّبوا وَ اِلاّ فَاَنْتُمْ اَعرابٌ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

شیطان عالم با ادب کی نسبت عالم بے ادب (کو گمراہ کرنے کے لیے) زیادہ پُر توقع ہوتا ہے۔ پس تمہیں با ادب ہونا چاہیے ورنہ تم بیابان میں رہنے والے بدو ہو (یعنی تہذیب و تمدن سے دور ہو)۔

اعلام الدین، ص 96

تبصرہ ارسال

You are replying to: .