۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے ساتھ معاشرت اور برتاؤ کے طریقہ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نہج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

خَالِطُوا اَلنَّاسَ مُخَالَطَةً إِنْ مِتُّمْ مَعَهَا بَكَوْا عَلَيْكُمْ وَ إِنْ عِشْتُمْ حَنُّوا إِلَيْكُمْ‏

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں کے ساتھ اس طرح معاشرت کرو کہ جب تم اس دنیا سے کوچ کرو تو وہ تم پر گریہ کریں اور اگر زندہ رہو تو تمہیں ملنے کے مشتاق رہیں۔

نهج البلاغه، حکمت ۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .