۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
هدیه

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کینہ کو ختم کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

تَهَادَوْا تَحَابُّوا فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تَذْهَبُ بِالضَّغَائِنِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ایک دوسرے کو ہدیہ دو تاکہ تمہارے درمیان محبت و دوستی پروان چڑھے کیونکہ ہدیہ کینے کو ختم کر دیتا ہے۔

بحارالانوار، ج 72، ص 44

تبصرہ ارسال

You are replying to: .