۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 399441
2 جون 2024 - 06:45
حدیث روز

حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن کے بلند مقام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روای کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

المؤمنُ على أيِّ حالٍ ماتَ، و في أيِّ ساعَةٍ قُبِضَ، فهُو شَهيدٌ.

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

مؤمن کو جس حالت میں بھی موت آئے اور جس گھڑی اس کی قبض روح ہو شہید ہے۔

بحارالانوار، ج 68، ص 140، ح 82

تبصرہ ارسال

You are replying to: .