حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «ثواب الأعمال» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
إنَّما جَعَلَ اللّه ُ الأضحى لِشبَعِ مَساكِينِكُم مِنَ اللَّحمِ فَأطعِمُوهُم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
بے شک اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے عید اضحیٰ کو قرار دیا تاکہ مساکین گوشت سے سیر ہو سکیں لہذا انہیں (قربانی کا گوشت) کھلاؤ۔
ثواب الأعمال ، ص ۵۹ .