۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں میں سے بہترین کی علامت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الام السجاد علیه السلام:

مَنْ عَمِلَ بِما افْتَرَضَ اللّه‏ُ عَلَيْهِ فَهُـوَ مِـنْ خَيْـرِ النـاسِ؛

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں میں سے بہترین شخص وہ ہے جو واجبات خدا پر عمل کرے۔

اصول کافی: ج 3، ص 128

تبصرہ ارسال

You are replying to: .