حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمام الصادق علیه السلام:
اِذا اَحْبَبْتَ رَجُلاً فَاَخْبِرْهُ بِذلِكَ فَاِنَّـهُ اَثْبَتُ لِلْمَـوَدَّةِ بَيْنَكُما.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جب کسی کو پسند کرتے ہو تو اسے (اس کے متعلق) آگاہ کرو کیونکہ اس سے تمہارے اور اس کے درمیان دوستی مضبوط ہو گی۔
اصول کافی، ج 2، ص 644









آپ کا تبصرہ