حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
اِنَّما شيعَةُ عَلِيٍّ ألحُلَماءُ وَ العُلَماءُ الذُّبْلُ الشِّفاهِ تُعْرَفُ الرُّهبانِيَّةُ عَلى وُجُوهِهِمْ
امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:
بے شک حضرت علی علیه السلام کے شیعہ صاحب حلم اور دانشور ہیں کہ ہمیشہ ان کے لبوں پر ذکر خدا ہے اور ان کے چہروں سے عبادت و بندگی اور سادہ زیستی ظاہر ہے۔
اصول کافی: ج 3، ص 332