منگل 30 جنوری 2024 - 03:00
حدیث روز | قبر سے مانوس رہیں

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں اہل قبور کی زیارت کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

جاوِرِ القُبورَ تَعتَبِرْ

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

قبروں سے مانوس رہو (قبرستان آتے جاتے رہو) تاکہ عبرت حاصل کرو۔

غررالحکم ، ح 4800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha