منگل 2 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | روزانہ کم ہوتی ہوئی عمر سے غفلت

حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں انسان کو روزانہ کم ہوتی عمر سے غفلت برتنے پر تنبیہ فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علیه‌ السلام:

عَجِبتُ لِمَن یَرى أَنَّهُ یُنقَصُ كُلَّ یَومٍ فِی نَفسِهِ وَ عُمُرِهِ وَ هُوَ لا یَتَأهَّبُ لِلمَوتِ!

امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

میں تعجب کرتا ہوں اس شخص پر جو دیکھتا ہے کہ ہر دن اس کی جان اور عمر گھٹ رہی ہے مگر پھر بھی وہ موت کے لیے تیار نہیں ہوتا۔

غررالحکم، حدیث ۶۲۵۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha