حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال امیر المؤمنین امام علی علیه السلام:
الذُّنوبُ الدّاءُ، وَ الدَّواءُ الاِستِغفارُ، وَ الشِّفاءُ أن لا تَعودَ.
امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
گناہ بیماری ہے اور اس کی دوا استغفار ہے اور شفا اس میں ہے کہ پھر وہ گناہ نہ کرو۔
غررالحکم، ح ۱۸۹۰









آپ کا تبصرہ