ہفتہ 24 مئی 2025 - 03:03
حديث روز | لغزشوں اور خطاؤں سے بچنے کا طریقہ

حوزه/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں لغزشوں اور خطاؤں سے بچنے کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام :

فَکِّرْ ثُمَّ تَکَلَّمْ تَسْلَمْ مِنَ الزَّلَلِ.

أمیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

پہلے سوچو پھر بولو تاکہ لغزشوں اور خطاؤں سے محفوظ رہو۔

غررالحکم، صفحه ۲۲۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha