بدھ 24 مئی 2023 - 01:48
حدیث روز | سب سے افضل عبادت

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سب سے افضل عبادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

الإِيثارُ أفضَلُ عِبادَةٍ ، و أجَلُّ سِيادَةٍ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

ایثار و قربانی افضل ترین عبادت اور عظیم سرداری ہے۔

غررالحكم : ۱۱۴۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha