حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
صاحِبُ النِّعمَةِ یَجِبُ أن یُوَسِّعَ عَلی عِیالِهِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
صاحب نعمت فرد (جسے خدا نے نعمتوں سے نوازا ہے) پر ضروری ہے کہ وہ (حتی الامکان) اپنے اہل و عیال کی ضروریات میں وسعت سمیت ان کی آسائشوں کا خیال رکھے۔
گزیده تحف العقول، ح ۲۳۳