امام رضا علیہ السلام
-
حدیث روز | دنیاوی مشکلات سے رہائی کا نسخہ
حوزه/ امام رضا عليه السلام نے ایک روایت میں دنیاوی مشکلات سے رہائی کا طریقہ کار بیان کیا ہے۔
-
امام رضا (ع) کے کلام میں شیعہ اور حقیقی مومن کی نشانیاں
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی نظر میں شیعہ اور حقیقی مومن کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک خدا و اہل بیت علیھم السلام کی اطاعت اور زندگی کے تمام مراحل میں تقوی اختیار کرنا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت علی بن موسی الرضا (ع) کے زائرین متوجہ ہوں
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنی قبر کی زیارت کا ثواب بیان فرمایا ہے۔
-
سیرت امام رضا (ع) ایک مکمل اخلاقی نظام قائم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے "امام رضا (ع) کی سیرت اور تعلیمات میں اخلاقیات اور تعلیم و تربیت" کے عنوان سے منعقد ایک کانفرنس کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی سیرت ایک جامع اخلاقی نظام کی تشکیل کے لیے ایک بہترین منبع اور ذریعہ ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
ائمہ اطہار (ع) کی سیرت و کردار کو اپنا کر دنیوی و اخروی نجات کا سامان فراہم کیا جا سکتا ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے علم و حکمت سے لبریز ارشادات سیاست و حکومت، انسانی و فلاحی و ترقی، طب کے میدان میں سنہری اقدامات اور مشعل راہ ہیں۔ ہم اپنی زندگیوں کو امام رضا علیہ السلام کے اقوال و افعال کی پیروی کرتے ہوئے دین اسلام کے سانچے میں ڈھال سکتے ہیں۔
-
حدیث روز | عاشورا کے دن غم و اندوہ اور گریہ کا ثواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشورا کے دن غم و اندوہ اور گریہ و زاری کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
کتاب ’’غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں ‘‘ زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر
حوزہ/ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
حدیث روز | نماز جمعہ میں شرکت کی اہمیت
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کی وجوہات بیان فرمائی ہیں۔
-
حکمت الٰہی کے مقابلے میں مکر شیطانی
حوزہ/ ظالم و ستمگر عباسی حکمراں ہارون رشید ملعون نے شیعیان اہل بیت علیہم السلام، سادات اور خاص طور سے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پر ظلم و ستم کرنے میں کبھی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو اس نے 14 سال سخت ترین قید میں رکھا کہ جہاں نہ سورج کا نکلنا معلوم ہوتا تھا اور نہ سورج کا ڈوبنا۔
-
ولیعہدی کا سیاسی پس منظر
حوزہ/ سلطان خراسان، شمس الشموس انیس النفوس، غریب الغرباء معین الفقراء، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شخصیت عالم اسلام کے لیے محتاج تعارف نہیں ہے، لیکن آپ کی زندگی کے نقوش اس دور کی سیاسی حیات میں کس قدر مفید ہیں، اس کا اندازہ آپ کی ولیعہدی کے سیاسی پس منظر کی وضاحت سے عیاں ہو سکتا ہے۔ مامون رشید نے آپ کو ولیعہدی دینے کے لئے مدینہ سے خراسان کیوں بلایا ؟ اس کے پیچھے کیا راز تھا ؟
-
حدیث روز | نماز تہجد کی اہمیت
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز شب کی اہمیت بیان فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی قابل غور حدیث
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں شیعیان اہل بیت (ع) کے متعلق قابل غور نکات بیان فرمائے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین نوائی:
امام رضا (ع) حوزاتِ علمیہ کی علمی و معنوی حمایت کا مظہر ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا: امام رضا علیہ السلام حوزاتِ علمیہ کا علمی سہارا ہیں۔ اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے مشہد مقدس کو سنجیدگی اور بھرپور طریقہ سے عالم اسلام میں ایک طاقتور علمی مرکز بنانا چاہیے۔
-
امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے نام مجتہدین اور فقہاء کا پیغام
حوزہ/ امام رضا (ع) پانچویں عالمی کانگریس کا آغاز مؤرخہ 13 مئی 2024ء بروز پیر کو ہوا اور دو دن تک جاری رہی اس حوالے سے مجتہدین اور فقہاء نے الگ الگ پیغامات ارسال کئے، جسے ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ محمود رجبی:
امام رضا (ع) کی مقدس اور بابرکت ذات تمام جہتوں سے بہترین اور رول ماڈل ہے
حوزہ / امام خمینی (رہ) تعلیمی اور تحقیقی انسٹیٹیوٹ قم کے سربراہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام ایک عالمی شخصیت ہیں لیکن ان کی بین الاقوامی شخصیت کو متعارف کرانے کے لیے ان کی عظمت اور مقام کے لائق کوئی خاطرخواہ کام نہیں کیا گیا جو کہ اس طرح کے فیسٹیول میں انجام دینا بہت ضروری ہے۔
-
حدیث روز | کیوں فطر کا دن عید ہے؟
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روز فطر کے عید ہونے کے سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | روزہ رکھنا کیوں واجب ہے؟
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روزہ واجب ہونے کا فلسفہ بیان فرمایا یے۔
-
امام رضا(ع) اور بین المذاہب مکالمہ" کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ آج 17 جنوری 2024 کو حرم امام رضا علیہ السلام کے جوار میں واقع آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں’’امام رضا(ع) اور بین المذاہب مکالمہ‘‘ کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس ک کا انعقاد ہوا جس میں مختلف ادیان و مذاہب کے رہنماؤں، نمائندوں، دانشوروں نے شرکت کی۔
-
روضہ مبارک امام رضا (ع) بارڈر پر پاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ چہلم امام حسین علیہ السلام کے لئے تشریف لانے والے وہ پاکستانی زائرین جو زمینی سرحدوں سے گزر کر کربلائے معلی (عراق) تشریف لے جائیں گے، انہیں آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے بارڈر (زیرو پوائنٹ) پر چوبیس گھنٹے خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع) کے متولی کا زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور
حوزہ/ آستانہ امام رضا (ع) کے متولی نے حکومتی اداروں کا حرم کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صفر کے آخری عشرے میں آنے والے زائرین کی بہتر میزبانی کیلئے ضروری ہے کہ تمام ادارے پوری توانائی کے ساتھ میدان میں آئیں۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر گریہ
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کی کیفیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر گریہ کرنے کا ثواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ( کے مصائب) پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) پر گریہ کرنے کا ثواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ( کے مصائب) پر گریہ کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مدرسہ امام خمینیؒ قم المقدسہ میں جشن عصمت و طہارت کا انعقاد
حوزہ/ مجتمع آموزش عالی امام خمینیؒ قم المقدسہ ایران میں طلاب اردو زبان کی طرف سے اک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلاب و مومنین نے شرکت فرمائی ۔
-
کرمانشاہ میں امام رضا (ع) کے وسیلے سے ایک جوان کے قصاص سے نجات کا واقعہ
حوزہ / ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کہا: عشرہ کرامت اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شہر کرمانشاہ میں ایک قاتل جو ان کو قصاص سے نجات مل گئی۔
-
سیرت امام علی رضاؑ کے چند اہم پہلو
حوزہ/ سیرت امام رضا علیہ السلام کے موضوع پر ایک بہترین مضمون مومنین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
امام علی رضا علیہ السلام
حوزه/امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔
-
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی انتہائی مفید نصیحت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حتی الامکان اہل و عیال کی آسائشوں کا خیال رکھنے کی نصیحت کی ہے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں عشرہ کرامت کے جشن کا شاندار آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں حرم معصومہ قم سلام اللہ کی ولادت با سعادت کے موقع پر پہلی ذی القعدہ سے گیارہ ذی القعدہ تک عشرہ کرامت کے عنوان سے جشن کا آغاز ہو چکا ہے جس میں آیات عظام اور علمائے کرام اور معزز عوام شریک تھے۔