منگل 1 اپریل 2025 - 03:00
حدیث روز | قیامت کے دن کے لیے سرمایہ

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی مدد کرنے کے اخروی اجر و ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الاماام الرضا علیه السلام:

مَـنْ فَـرَّجَ عـَنْ مُـؤمِنٍ فَرَّجَ اللّه ُعَنْ قَلْبِهِ یَوْمَ الْقِیامَةِ.

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مؤمن کی کسی مشکل کو حل کرے تو خداوند عالم بھی قیامت کے دن اس کی مشکل کو حل کر دیتا ہے۔

اصول کافی، ج 2، ص 200

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha