حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرج ذیل روایت کو کتاب «امالی» سے نقل کیا ہے۔
پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم:
سب سے زیادہ عادل نسان وہ ہے جو لوگوں کے لیے وہی چیز پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے، اور جو چیز اپنے لیے ناپسند کرتا ہے، وہی دوسروں کے لیے بھی ناپسند کرے۔
(الأمالی للصدوق، ص ۷۲، حدیث ۴۱)
آپ کا تبصرہ