حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "کشف الغمه سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
مَنْ قَنَعَ بِما قَسَّمَ اللّهُ لَهُ فَهُوَ مِنْ اَغْنَی النـاسِ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
جو اللہ کی تقسیم پر راضی ہو گیا وہ لوگوں میں سب سے زیادہ بے نیاز انسان ہے۔
کشف الغمه: ج ۲، ص ۱۰۲
آپ کا تبصرہ