حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامـام السـجاد عليه السلام:
إنْ اَعْظَمُ النّاسِ خَطَرا، قالَ: مَنْ لَمْ يَرَىَ الدّنيا خَطَرا لِنَفْس.
حضرت امام سجاد علیه السلام سے سوال ہوا کہ:
سب سے زیادہ قدر و قیمت والا انسان کون ہے؟ تو فرمایا: وہ جو دنیا کو اپنی قدر و قیمت کا معیار نہ سمجھے۔
كشف الغمه، ج ۲، ص ۱۰۷
آپ کا تبصرہ