حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
شَهرُ رَمَضانَ شَهرُ اللّه عَزَّوَجَلَّ وَ هُوَ شَهرٌ یُضاعِفُ اللّه فیهِ الحَسَناتِ وَ یَمحو فیهِ السَّیِّئاتِ وَ هُوَ شَهرُ البَرَکَةِ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ماہ مبارک رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں نیک کاموں کی پاداش دو برابر ہو جاتی ہے، گناہ محو ہو جاتے ہیں اور یہ مہینہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔
بحار الأنوار، ج ۹۶، ص ۳۴۰، ح۵
آپ کا تبصرہ