ماہ مبارک رمضان
-
حجت الاسلام طباطبائی:
ماہ مبارک رمضان رحمتوں، مغفرت اور برکتوں سے بھرا مہینہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام طباطبائی نے کہا: لوگوں کے دلوں کو خوش کرنا، خاص طور پر ضرورت مندوں کے دلوں کو خوش کرنا، انتہائی مستحسن ہے۔
-
امام جمعہ شہر نظر آباد:
ماہ مبارک رمضان قرآن کریم سے مانوس ہونے کا مہینہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر نظر آباد کے امام جمعہ نے ماہ رمضان کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ماہ مبارک رمضان قرآن کریم سے مانوس ہونے کا مہینہ ہے۔
-
ماہِ مُبارکِ رمضان کے ہر دن کی دعا اور ہر شب کی نماز اور دیگر اہم اعمال
حوزہ/ ماہِ مُبارکِ رمضان کے اہم اعمال و ادعیہ کا اردو مجموعہ
-
ماہ مبارک رمضان کا پیغام تقویٰ اور تزکیہ نفس، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد ہندوستان نے ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پیغام رمضان کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان کے متعلق امیرالمومنین (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں بہت زیادہ استغفار اور دعا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پہلی رمضان سے ہی امام بارگاہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت
معاشرے سے بے حیائی کا خاتمہ اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: انبیاء کی بعثت کا مقصد اخلاق، اور اخلاق کی اعلی قدروں کو مکمل کرنا تھا، ہم سب یہاں مبلغ اسلام ہیں، معاشرے سے بے حیائی و بے غیرتی کا خاتمہ صرف اچھے اخلاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
-
حدیث روز | ماہِ مبارک رمضان کا بہترین عمل
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان کے بہترین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان میں روزہ نہ رکھنے کا عقاب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ نہ رکھنے کے عقاب کی جانب اشارہ ہے۔
-
خدا کا مہمان
حوزه/ رسول اللہ (ص) نے خطبۂ شعبانیہ میں ارشاد فرمایا: ’’هو شهر دعيتم فيه اِلیٰ ضيافة الله...، یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں تمہیں دعوت دی گئی ہے خدا کی مہمانی کی طرف، یعنی یہ ایسا مہینہ ہے جس میں تم’’ خدا کے مہمان‘‘ ہو۔
-
مشہد مقدس میں بین الاقوامی قرآن و عترت نمائش کا افتتاح
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی موجودگی میں16 ویں بین الاقوامی قرآن وعترت نمائش کا حرم امام رضا(ع) میں افتتاح کیا گیا۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان میں بخشش کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں بخشش کی اہمیت کی جانب اشارہ ہے۔
-
رمضان المبارک فکر و تدبر کا مہینہ ہے، آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے خطبہ جمعہ کے دوران کہا کہ رمضان المبارک فکر و تدبر کا مہینہ ہے اور اسی مہینے میں انسانی تقدیرات رقم ہوتی ہیں۔
-
حدیث روز | ماہ رمضان میں تلاوتِ قرآن کریم کا ثواب
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ مبارک رمضان میں قرائتِ قرآن کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ وحید خراسانی کا ماہِ مبارک رمضان کی مناسبت سے پیغام:
رمضان المبارک ایسا بابرکت مہینہ ہے کہ اگر اس کی قدر نہ کرو گے تو پچھتاؤ گے
حوزہ / جس طرح موسم بہار میں فطرت بدلتی ہے، رمضان کے مقدس اور قرآن کی بہار مہینے میں اپنے دلوں سے زنگ اتارنے کی کوشش کریں اور خدا کی بندگی کی راہ پر گامزن ہوجائیں، ان دنوں کی قدر کریں، فطرت کی بہار کی قدر کریں، ماہِ مبارکِ رمضان کی نعمتوں کی قدر کریں۔
-
رمضان المبارک 1444 ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
امت مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کی ہر ممکن کوشش کرے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1444 ھ کے آغاز پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ:
ماہ مبارک رمضان توبہ اور مغفرت کا مہینہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: ماہ مبارک رمضان ہم سب کے لئے توبہ اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس عظیم مہینے سے بھرپور استفادہ کرتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام محمد جعفرزادہ:
ماہِ مبارکِ رمضان میں سب سے اہم عمل "ترکِ گناہ" ہے
حوزہ / ایران کے شہر اصلاندوز کے امام جمعہ نے کہا: اگر عید الفطر یا نوروز جیسے خاص ایام کو عید کہا جاتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ان دنوں میں انسان یا فطرت کے حالات دوسری حالتوں کی طرف تبدیل ہو رہے ہوتے ہیں۔
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی:
سچا مومن وہی ہے جو اگلے رمضان تک اپنے معنوی ذخائر کی حفاظت بھی کرے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: رمضان المبارک کے بعد روزہ داروں اور روحانی و معنوی سرمایہ داروں کو جو خطرہ لاحق ہے وہ یہ ہے کہ ہم ماہ مبارک رمضان میں کئے گئے ان معنوی ذخائر سے لاتعلق ہو جائیں جن کی سعادت ہمیں اس مبارک مہینہ میں حاصل ہوئی۔
-
حرم امام رضا (ع) میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے عنوان سے نمائش کا انعقاد
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے قرآن کریم سینٹر کے تعاون سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے جوار میں "قرآن مفہوم و معنی زندگی" کے زیر عنوان نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
حدیثِ روز | ماہ مبارک رمضان میں روزہ نہ رکھنے کا نتیجہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ نہ رکھنے کے نتیجہ کی جانب اشارہ ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان انسان سازی کا مہینہ ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان انسان سازی کے لئے ہے کہ انسان عیب دار کو انسان سالم میں تبدیل کرنے اور انسان سالم کو انسان کامل میں تبدیل کرنے و ماہ رمضان تزکیہ نفس و عیب و نواقص کو دور کرنے کے لئے ہے۔
-
حدیثِ روز | ماہ مبارک رمضان کی فضیلت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کی معنویت سے کس طرح استفادہ کریں
حوزہ/ عبادتوں کی قبولیت کی شرط کے حوالے سے قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللَّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ خداوند متعال فقط متقین کی عبادتوں کو قبول فرماتا ہے، اس لئے ہر انسان کو چایئے کے قبل اس کے کہ عبادت کو انجام دے اپنے نفس کو آلودگیوں سے پاک کر لے اور تمام گناہوں سے دوری رکھے، اور خدا کی عبادت میں مشغول رہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید سے انس کی محفل
حوزہ/ سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں قرآن مجید سے انس کی محفل منعقد ہوگي۔
-
ہلال ماہ رمضان دیکھتے وقت کی دعا
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ حضرت رسول خدا جب ماہ رمضان کا چاند دیکھتے تو قبلہ رخ ہو کر یہ دعا مانگتے۔
-
مقالہ "دعائے افتتاح کی سند پر اشکال اور اس کا جواب" اردو اور انگریزی زبان میں نشر ہوا
حوزہ/ سید منہال حسین رضوی گوپال پوری کا یہ مقالہ بوہرہ شیعہ اثنی عشری جماعت نے نشر کیا جسے thepromisedmahdi کے ارکان نے انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔
-
احکام روزہ:
فطرہ کے متعلق چند نکات
حوزہ / کفارہ میں فقیر کو پیسے نہیں دئے جاسکتے۔ حتماً جنس (گندم یا آٹے وغیرہ) دی جائے گی لیکن فطرہ میں پیسے بھی دیئے جاسکتے ہیں یعنی جنس یا اس کے بدلے میں پیسے بھی دیئے جاسکتے ہیں۔
-
احکام روزہ:
کیا ماہ مبارک رمضان کے روزوں اور مستحبی روزوں کے مبطلات میں فرق ہے ؟
حوزہ / مبطلات روزہ کہ جو مراجع عظام کی توضیح المسائل میں موجود ہیں اور تمام لوگ ان سے آگاہ ہیں۔ وہ صرف ماہ رمضان سے مربوط نہیں ہیں اور مستحبی اور قضا روزوں کے لئے بھی یہی مبطلات ہیں۔
-
ماہ مبارک میں مولا علی (ع) کی شہادت کا سانحہ تاریخ اسلام کا المناک باب ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں اپنی توجہ شہادت امیرالمؤمنینؑ کے اس انسانیت ساز پہلو کی طرف مبذول کریں جو مولا علیؑ نے اپنے قاتل کے ساتھ انسان ہونے کے ناطے روا رکھا۔ مولا علیؑ نے گھبراہٹ کی وجہ سے اپنے قاتل کی حالت کو دگرگوں کو دیکھ کر نہ صرف قاتل کو شربت شیرین پلانے کی تاکید کی بلکہ مسلمانوں کے ردعمل سے قاتل کو بچانے کیلئے تین روز تک مہمان نوازی بھی کی۔ یہ دراصل اسلام کے احترام انسانیت کا نمونہ عمل تھا۔
-
مفتی عمان کی قدس کے لئے دعا کی اپیل
حوزہ / عمان کے مفتی شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں القدس، مسجد الاقصیٰ اور غزہ کو اپنی دعاؤں میں فراموش نہ کریں۔