ہفتہ 31 مئی 2025 - 05:00
حدیث روز | انسان کے مشکل میں گرفتار ہونے کا سبب

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں انسان کے مشکل میں گرفتار ہونے کے سبب کی جانب اشارہ فرمایاہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ عليه و آله:

بلاءُ الْإنسانُ مِن الْلِّسانِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

انسان کا مشکل میں گرفتار ہونا اس کی زبان کی وجہ سے ہے۔

بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 286

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha