حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
من اكبر الكبائر ان یسب الرجل والدیه، قيل : وكيف يسب والديه ؟ ! قال: يسب الرجل فيسب أباه امه
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:
سب سے بڑے گناہوں میں سے ایک یہ کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالیاں دے۔ عرض کیا گیا کیسے کوئی اپنے ماں باپ کو گالیاں دیتا ہے؟ فرمایا: وہ کسی اور کو گالیاں دیتا ہے اور وہ اس کے بدلے میں اس کے ماں باپ کو دشنام دیتا ہے۔
بحار الانوار : 74/46/6