حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَن أمَرَ بِالمَعروفِ و نَهى عَنِ المُنكَرِ فهُوَ خَليفَةُ اللّهِ في الأرضِ وخَليفَةُ رَسولِهِ
رسول اكرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:
جو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرے وہ زمین پر خدا اور اس کے رسول کا جانشین ہے۔
مستدرك الوسائل : ۱۲/۱۷۹/۱۳۸۱۷