حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تفسیر مجمع البیان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَنْ اَمَرَ بَالْمَعْرُوفِ وَنَهى عَنْ المُنْكَرِ فَهُو خَليفَةُ اللّه ِ فى أَرْضِهِ وخَليفَةُ رَسُولِ اللهِ وخلیفةُ كتابه.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرے وہ زمین پر خدا، رسول خدا اور کتاب خدا کا جانشین ہے۔
تفسیر مجمع البیان، ج 1، ص 484 (ذیل آیت نمبر 104 سورہ آل عمران)









آپ کا تبصرہ