۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں تعلیم دینے اور تعلیم دلانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"مجمع البيان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

أنَّهُ إذا قالَ الْمُعَلِّمُ لِلصَّبىِّ قُل بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحيمِ فَقالَ الصَّبىُّ بِسمِ اللّهِ الرَّحمنِ الرَّحيمِ كَـتَبَ اللّه ُ بَراءَةً لِلصَّبِىِّ و بَراءَةً لأِبـَوَيهِ و بَراءَةً لِلمُعَلِّمِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جب ایک معلم (استاد) بچے کو کہے کہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھو اور وہ بچہ بھی "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھتا ہے تو خداوندِ متعال اس بچے، اس کے ماں باپ اور اس کے استاد کو آتشِ جہنم سے بری الذمہ قرار دے دیتا ہے۔

مجمع البيان، ج ۱، ص ۵۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .