۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
عید فطر

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ فطر کے عید ہونے کی وجہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

إنَّما جُعِلَ يَومُ الفِطرِ العِيدَ لِيَكونَ لِلمُسلِمينَ مُجتَمَعا يَجتَمِعُونَ فيهِ و يَبرُزونَ لِلّهِ فَيُمَجِّدُونَهُ عَلى ما مَنَّ عَلَيهِم

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

فطر کے دن کو اس لئے روزِ عید قرار دیا گیا ہے تاکہ مسلمانوں کے اکٹھے ہونے کا دن ہو اور وہ اس دن جمع ہو کر خدا کے لئے ایک کھلی فضا میں جائیں اور خدا نے ان پر جو احسان کیاہے اس پر اس کی حمد و ثنا کریں۔

كتاب من لايحضره الفقيه، ج ۱، ص ۵۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .