۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنے بندے کی خدا کو پسندیدہ خصوصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم:

إنَّ اللّه يُحِبُّ أن يَرى عَبدَهُ تَعِبا في طَلَبِ الحَلالِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خداوندِ متعال کو بہت پسند ہے کہ وہ اپنے بندے کو حلال روزی کی تلاش میں تھکا ہارا دیکھے۔

كنزالعمال ، ح ۹۲۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .